ٹیگس - سلامتی
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442626 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ صرف ناجائز صہیونی ریاست ہے جو علاقے کی کشیدگی اور خطے میں تناؤ سے غلط فائدہ اٹھاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441455 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ امریکی اور اس کے عرب اتحادیوں نے عالم اسلام خصوصاً عراق، شام، لیبیا اور یمن کو تباہ کردیا اور اب پاکستان پر ان کی نظریں جمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440440 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی کوششوں کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439895 تاریخ اشاعت : 2019/03/04
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ہے کہ خطے کے ملکوں کی سلامتی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 439529 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی نے کہا : جو شخص معیشت کو نقصان پہوچاتا ہے ، چیزوں کو مہنگا کرتا ہے زیادہ قیمت میں فروخت کرتا ہے وہ معاشرے کی سلامتی و امن کو نقصان پہوچاتا ہے ، اس کا عمل قرآن کریم کے احکامات کے خلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436620 تاریخ اشاعت : 2018/07/16
اقوام متحدہ میں تعینات اطالوی مندوب :
اقوام متحدہ میں تعینات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435102 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گردوں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 434950 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ کی سلامتی بے مثال ہے بیان کیا : یہ ملک الہی لطف و کرم سے سلامتی کا مرکز ہے دشمن اس امنیت پر حسرت کر رہا ہے لہذا ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428743 تاریخ اشاعت : 2017/06/27