ٹیگس - عید
عید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے دین اسلام کی بقا کی، ضمانت کی عید ،رضایت الٰہی کے حصول کی عید ،دین الٰہی کے پسندیدہ دین قرار دئیے جانے کی عید ، غرض کہ ولایت امیر المومنینؑ کی عید اس بابرکت دن کی عظمت وفضیلت قلم و زبان کی وسعتوں سے باہر ہے ہر عمل کا ثواب لاکھوں گنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443266 تاریخ اشاعت : 2020/07/25
خبر کا کوڈ: 442818 تاریخ اشاعت : 2020/05/25
ایک ماہ کی عبادت، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد فرزندان توحید کو عید فطر کی شکل میں گرانقدر تحفہ عطا کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442811 تاریخ اشاعت : 2020/05/24
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ نجومیوں کے بیان مطابق بدھ کی شام رویت ہلال کی امید بہت کم ہے کہا: بہ احتمال قوی جمعرات ماہ مبارک رمضان کا اخری دن ہے اور جمعہ کو عید الفطر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5781 تاریخ اشاعت : 2013/08/07