ٹیگس - غربت
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سندھ سمیت ملک بھر میں غربت ، بھوک، بدحالی اور بے روزگاری کی وجہ سے خود سوزی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435766 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھ کر ترقی کی منازل طے نہیں کی جا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 435126 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک کی دولت لوٹنے والوں نے کرپشن کو فروغ اور غربت کو ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی پالیسی اپنائی ۔
خبر کا کوڈ: 434985 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے تاکید کی ہے : تمام حکام کی اصلی ترجیح معاشرے کے محتاجوں کی مدد اور ان کی ضرورتوں کو پوری کرنا ہے اور سب لوگ غربت کو ختم کرنے اور اس کو کم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 434930 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے نماز و زکات کا عمومی طور پر زندہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر معاشرے میں غربت پایا جاتا ہو تو معاشرے کے نظام کو کمزور کر دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432089 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
افغان حکام:
افغانستان کی قومی اتحاد حکومت میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ پچپن ہزار سے زائد خاندان جنگ اور بدامنی کے نتیجے میں بدستور بے گھر ہیں اور فوری مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 425564 تاریخ اشاعت : 2017/01/08