فاطمہ

ٹیگس - فاطمہ
خبر کا کوڈ: 442011    تاریخ اشاعت : 2020/01/27

حضرت امام صادق (ع) نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کا حرم مکہ مکرمہ ہے پیغمبر (ص) کا حرم مدینہ ہے ،امیر المومنین (ع) کا حرم کوفہ ہے اور آل محمد کا حرم قم ہے۔
خبر کا کوڈ: 440720    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
بسلسلہ میلاد با سعادت سیدہ فاطمۃ الزہراء ؑ رضا آباد میں ’’سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس ‘‘منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435332    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :
روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435008    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ یہ ولایت فقیہ وہی ولایت رسول اللہ ہے بیان کیا : ہم لوگوں کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اس ثقافت کو دنیا میں متعارف کرائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7871    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5277    تاریخ اشاعت : 2013/04/13

آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوزایجنسی – ایران کے نامور عالم دین آیت الله حسینی بوشهری نے صدر جمھوریہ الیکشن میں شرکت، انقلاب اسلامی اور ولایت فقیہ سے وفاداری کا معیار جانا اور ملک میں ھرقسم کے بحران کی تشکیل کو ملت و قوم کے حوالہ سے محکوم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5253    تاریخ اشاعت : 2013/04/06