فساد

ٹیگس - فساد
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستانی مسلمانوں کے انسانی حقوق کے لئے امت اسلامیہ کی حمایت پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 442261    تاریخ اشاعت : 2020/03/08

مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے۔سیکولر ریاست اور سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے جھاگ کی طرح بیٹھ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442243    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

راہل گاندھی نے
ہندوستان کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فساد ات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا: دہلی فساد ملک کے وقار اور ساکھ کو نقصان ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442233    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442198    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے سازندہ تقریروں کو معاشرے میں پھیلتی برائیوں میں کمی لانے کا سبب جانا اور کہا: علماء کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے سے براَئیوں کے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439548    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

الازھر یونیورسٹی کے سربراہ محمد محرصاوی نے فساد سے مقابلے کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فساد کے خاتمے کے لیے قرآن سے تمسک لازم ہے
خبر کا کوڈ: 435056    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مسجد الحرام کے امام جماعت کی جانب سے شیعوں اور ایرانیوں کی توھین پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8044    تاریخ اشاعت : 2015/04/15