ٹیگس - لاک ڈاون
کرونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 دن کا لاک ڈائون اعلان کیا۔ اتنا ہی نہیں مسلسل ملک کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی لوگوں سے سوشل دوری رکھنے کو کہتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442492 تاریخ اشاعت : 2020/04/12
سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
خبر کا کوڈ: 442391 تاریخ اشاعت : 2020/03/28
حجت الاسلام سید صفی حیدر :
تنظیم المکاتب کے سربراہ نے بیان کیا کہ ہم علی (علیہ السلام) والے ہیں اور انکی حکومت میں کوی ایک شخص بھی کھانے سے محروم نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 442370 تاریخ اشاعت : 2020/03/25