ٹیگس - محفل
خبر کا کوڈ: 442581 تاریخ اشاعت : 2020/04/26
لاہور پاکستان:
مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 441654 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
العصر سنٹر ملبرن کے تعاون سے منعقد جشن میں حجت الاسلام ادریس الحسن خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437669 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
العصر سنٹر ملبرن کے تعاون سے منعقد جشن میں حجت الاسلام ادریس الحسن خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437669 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آٹھویں جانشین حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت ایران اور پورے عالم اسلام میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436690 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقدس ایام کے مواقع پر بھی آغا سید حسن کو ان کے منصب اور دینی ذمہ داریوں سے صرف نظر کر کے خانہ نظربند رکھنا مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 435634 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد عباس نقوی نے کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا صرف خواتین کے لیے مشعل راہ نہیں بلکہ تمام انسانیت حتیٰ آئمہ طاہرین کے لیے مشعل راہ ہیں، یوم ولادت کو پوری دنیا میں یوم مادر کے طور پر منایا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435320 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں جشن منایا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 427371 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے-
خبر کا کوڈ: 425095 تاریخ اشاعت : 2016/12/16