مطاھرہ

ٹیگس - مطاھرہ
ہندوستان:
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا دائرہ جہاں وسیع ہوتا جارہا ہے وہیں اب سکھ اور عیسائی برادری نے بھی کھل کر سی اے اے کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441982    تاریخ اشاعت : 2020/01/22

ندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر لاکھوں مسلمانوں نے سوگ مناتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 441895    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

لاھور، ملتان، چالاس سمیت پاکستان کے مختلف شھروں میں ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاھرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441653    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف لاہور میں جماعت اسلامی نے مظاھرے کا اھتمام کیا مظاہرین نے ناروے حکومت سے قرآن کریم کی بےحرمتی کرنیوالے شخص کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441644    تاریخ اشاعت : 2019/11/23