ٹیگس - نجباء
تحریک نجباء عراق کے رہنما:
تحریک نجباء عراق کے رہنما شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکیوں سے انتقام کی الٹی گنتی کا آغٖاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442115 تاریخ اشاعت : 2020/02/15
نجباء مزاحمتی تحریک کے مطابق بحرینی حکام اپنی شناخت کھوچکے ہیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی انکے مظالم پر چپ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440931 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
نُجَباء عراق کے جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بهار عربی ، استقامت کی مختلف میدانوں میں پیروزی کے بعد بہار استقامت میں بدل چکی ہے، میڈیا جنگ کے اہل کاروں سے درخواست کی کہ میڈیا کو دشمن کے انحصار اور قبضہ سے باہر نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436472 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
نجباء مقاومتی تنظیم نجبا کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کا دورہ لبنان اورحزبالله رہنماوں سے ملاقات پرتبصرے میں اسرائیل کے نیوز پیرپ نے لکھا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں وہ حزب اللہ کے ہمراہ ہوگی .
خبر کا کوڈ: 435133 تاریخ اشاعت : 2018/02/23