ٹیگس - نمائندہ
رسا نیوز ایجنسی - انڈونیشیا کے سفیر نے حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ سے ملاقات کے دوران حرم امام حسین علیہ السلام اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے آپسی روابط و تعلقات کے سلسلے میں تبادلہ نظر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9025 تاریخ اشاعت : 2016/02/03
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید سجاد ہاشمیان نے جامعہ شہید عارف الحسینی پیشاور کا دورہ کیا اور وہاں کی فعالیتوں کا نزدیک سے جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 7710 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے حجت الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ عبد الحسین معزی اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر میں ولی فقیہ کا نمائندہ مقرر ۔
خبر کا کوڈ: 7652 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایران کے مایہ ناز شیعہ عالم دین حجت الاسلام ملک حسینی کو کہگیلویہ و بویر احمد میں اپنے نمائندگی سونپی ۔
خبر کا کوڈ: 5192 تاریخ اشاعت : 2013/03/06