ڈاکٹر لاریجانی

ٹیگس - ڈاکٹر لاریجانی
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے ایرانی شہریوں کے لئے اس ملک کے سفر پر پابندی کے فیصلے نے واشنگٹن کے رویے اور سوچ کی پستی کو مزید نمایا کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426009    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا آئین، مختلف ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان کسی بھی تفریق کا قائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425493    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر علاقے کے بعض ملکوں کے تعاون سے مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425109    تاریخ اشاعت : 2016/12/16