ٹیگس - کشتی
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر امریکہ کے وعدوں کی آس پر نہیں رہنا چاہئے ۔ کشمیر کا مقدمہ پاکستان کو خود لڑنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441299 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440843 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
سماجی سائٹوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436788 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے ۲۱ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ۲۹ کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436772 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم ۲۰ افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427370 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
یمن کے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے قریب سعودی عرب کے اتحاد کی ایک کشتی بم سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 426812 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ۔
خبر کا کوڈ: 6532 تاریخ اشاعت : 2014/03/18