ٹیگس - یھودی
یہودیوں کی سب سے معتبر مانی جانے والی کتاب تلومد کا مطالعہ کرنےکے بعد ہر عقلمند انسان اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ ان کی ذہنیت کتنی پست ہے
خبر کا کوڈ: 442794 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
آغا باقر حسینی:
نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ساری کوششیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہیں اور اس سے ملک کی نظریاتی بنیادیں کھوکھلی ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 439831 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439762 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
پیر افضل قادری:
علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ اسلام ایک بہت بڑی طاقت کا نام ہے اور یہ دین غیرت ہے یہ پوری دنیا کے اندر مسلمانوں خصوصاً خواتین اور بچوں پر ظلم و ستم برداشت نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 429844 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
امریکا کے یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اجتماع کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425398 تاریخ اشاعت : 2016/12/31