NRC

ٹیگس - NRC
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی ممبئی کے شیعہ علمائے کرام نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت ہند سے بل کو فورآ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441811    تاریخ اشاعت : 2019/12/24

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔
خبر کا کوڈ: 441788    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

مشھد میں مقیم ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ملک کے تئیں اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 441781    تاریخ اشاعت : 2019/12/20

شہریت ترمیمی ایکٹ ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441772    تاریخ اشاعت : 2019/12/17

ثروت اعجاز قادری:
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ھندوستان کے موجودہ حکمرانوں پر انسانی حقوق کی پائمالی، مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں کا قتل عام کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، اقوام متحدہ انہیں انسانیت کا دشمن اور دہشتگرد قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 441752    تاریخ اشاعت : 2019/12/13