ٹیگس - حجت الاسلام مرزا یوسف حسین
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
احتجاجی اجتماع سے خطاب کے دوران پاکستان معروف عالم دین نے کہا کہ حکمران ٹولہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے جس کی وجہ سے قاتل درندے جب اور جہاں چاہتے ہیں بے گناہوں کو خون میں نہلا دیتے ہیں، پاکستان میں بسنے والے تمام طبقات دہشت گردی سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ یہاں امن قائم ہو۔
خبر کا کوڈ: 429177 تاریخ اشاعت : 2017/07/25

جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ حکمران گروپ دہشت گردوں کی سرپرستی ترک کرے تو یہاں امن کا قیام ممکن ہے، حیرت کی بات ہے کہ ہماری حکومت کو دہشت گرد اور کالعدم جماعتوں کا ٹولہ نظر کیوں نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 425910 تاریخ اشاعت : 2017/01/25
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین :
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین نے شام کے شہر حلب اور عراق کے شہر موصل کو اسلام کے بڑے دشمن داعش سے آزاد کروانا خدا کی طرف غیبی امداد جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425284 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
آئی ایس او کے مرکزی صدر نےحجت الاسلام مرزا یوسف حسین سے ملاقات کے دوران کہا: علماء کی بلاجواز گرفتاری قابل مذمت ہے، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے حکومت اگر یہ سمجھتی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر کر لے گی تو یہ اُس کی بھول ہے۔
خبر کا کوڈ: 424711 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین :
پاکستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام مرزا یوسف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کراچی کے اعلیٰ افسران ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424676 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
گذشتہ شب؛
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہا کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 424633 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حجت الاسلام مرزا یوسف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو ۲۳ نومبر تک مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 424329 تاریخ اشاعت : 2016/11/07