ٹیگس - حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی
علامہ احمد اقبال رضوی:
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی کے حکم کے مطابق یوم القدس ہر سال دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت کے دن کے طور پر عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، قائداعظم نے فلسطنیوں کی حمایت کرکے پاکستان کا موقف واضح کردیا تھا، مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں گھروں سے نکلنا ہر شخص کا شرعی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436181 تاریخ اشاعت : 2018/06/06
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جو لوگ رمضان کے دنوں میں چور بازاری اور خود ساختہ مہنگائی کرتے ہیں وہ روزداروں کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں، اس طرح کے اعمال روزہ کی قبولیت میں مانع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436022 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کارگل سے وزیر ستان تک عظیم قربانیاں پیش کرنی والی اس شجاع اوربیدار قوم کو راکا ایجنٹ قرار دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں ۔
خبر کا کوڈ: 432470 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری امریکی واسرائیلی پشت پناہی میں داعش کی افغانستان میں فعالیت اور درندگی کا سختی سے نوٹس لے ۔
خبر کا کوڈ: 432439 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ضلع ملیر کے دورے پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یمن سے کشمیر تک ہر جگہ مسلمان مظالم و بربریت کا شکار ہیں، لیکن عالمی ضمیر مکمل طور پر بے سدھ پڑا ہے، آل سعود کی جانب سے یمنی عوام کے قتل عام پر عالم اسلام کی خاموشی حیران کن اور تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432329 تاریخ اشاعت : 2017/12/20
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ فیض آباد کو طاقت کے بل بوتے پر کھولنے کی کوشش کرنے والوں نے بدتدبیری کے باعث پورے ملک کو جام کرا دیا ہے، ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکامی پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہوجانا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 431994 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم بانیاں پاکستان کے وارث ہیں اور ہمارے ہی آباو اجداد کی جانی و مالی قربانیوں سے اس وطن عزیز کا حصول ممکن ہوا اور انشااللہ اس مادر وطن کو بچانے میں بھی ہم ہی کلیدی کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 429942 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے مجلس وحدت مسلمین کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم مجلس وحدت مسلمین کے انتہائی مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ قومی امور پر بھی باہمی تعاون کیساتھ مل جل کر کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429867 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : عوام نے وطن عزیز سے جس وفاداری کا ثبوت دیا ہے ، وہ قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ: 429674 تاریخ اشاعت : 2017/08/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم سب نے مل کر عہد کرنا ہو گا کہ مادر وطن کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے اور اس ملک کی سالمیت و بقا کے لیے بلاتخصیص رنگ و نسل جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429497 تاریخ اشاعت : 2017/08/15

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کیساتھ کھڑی ہے، پاکستان میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، شیعہ اور سنی متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ اور سنی کو منظم سازش کے تحت لڑایا گیا اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تکفیری گروہ پیدا کیا گیا، مگر آج شہداء کے مقدس لہو کی بدولت شیعہ اور سنی متحد ہیں اور تکفیری گروہ تنہا ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429024 تاریخ اشاعت : 2017/07/15

ایم ڈبلیو ایم سندھ و کراچی ڈویژن کی کابینہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حکمرانوں کے تمام اثاثے ضبط کرکے ان کے خلاف سنگین بدعنوانی اور قومی معاملات میں بددیانتی سمیت دیگر جرائم کے تحت مقدمات درج کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 428972 تاریخ اشاعت : 2017/07/12

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، شیعہ اور سنی متحد ہیں، ملک شیعہ اور سنی کو منظم سازش کے تحت لڑانے اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تکفیری گروہ پیدا کیا گیا
خبر کا کوڈ: 428870 تاریخ اشاعت : 2017/07/18
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : خدا وند متعال نے شیعہ قوم کو اسکی استقامت کی بدولت ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی سربلندی عطا فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428811 تاریخ اشاعت : 2017/07/02
پاکستان کے شہر پاراچنار میں بے گناہ روزہ دار شیعہ مسلمانوں پر یکے بعد دیگرے دہشت گردی کی دو کارروائیوں کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 428701 تاریخ اشاعت : 2017/06/25
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : پاراچنار سانحہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428700 تاریخ اشاعت : 2017/06/25