حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم آج بھی وطن عزیز کے دفاع کے لئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428209    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : بے گناہ افراد کے سروں سے فٹ بال کھیلنے اورمعصوم بچوں کے گلے کاٹنے والوں کو قومی دھارے میں شامل کر کے انہیں پھر سے منظم ہونے کے لیے موقعہ فراہم نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427777    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : ملک میں دہشت گردوں کی بلا روک ٹوک نقل و حرکت حکومت کی ناکارہ پالیسیوں اور امن و امان کے ذمہ داروں اداروں کی مجرمامہ غفلت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426341    تاریخ اشاعت : 2017/02/16

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : ضرب عضب کی مکمل کامیابی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425929    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی قسم کی لچک کا معمولی سا مظاہرہ بھی دہشت گردوں کے حوصلے میں اضافے کا باعث بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 425457    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : افغانستان سمیت خطے کے دیگر مسلم ممالک سے بھارت کے مضبوط تعلقات ہمارے کمزور خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424911    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کے مفادات کے خلاف سرگرم عناصر کے خلاف جب تک سخت کاروائی نہیں کی جاتی تب تک دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ نتائج کا حصول ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 424408    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کے مفادات کے خلاف سرگرم عناصر کے خلاف جب تک سخت کاروائی نہیں کی جاتی تب تک دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ نتائج کا حصول ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 424408    تاریخ اشاعت : 2016/11/11