Tags - سید علی حسین نقوی
علی حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پولیٹیکل سیکریٹری نے کہا : نااہل حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کمزور اور اپنے درباریوں کو طاقت ور کیا ۔
News ID: 432041    Publish Date : 2017/11/30

علی حسین نقوی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری سیاسیات نے ایک بیان میں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے وڈیرے آنے والے انتخابات سے قبل اپنے اپنے حلقوں میں عوام کو پولیس اور اپنے غنڈوں کی طاقت کے ذریعے مرعوب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، سندھ پولیس اور انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کے ان وڈیروں کے اشاروں پر غریبوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔
News ID: 429446    Publish Date : 2017/08/12

علی حسین نقوی:
اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری سیاسیات نے کہا کہ حکومت اپنے کاروباری تعلقات کو وسعت دینے کیبجائے قومی سلامتی کے امور کو مقدم رکھے، افغان حکومت سے بھرپور احتجاج کیا جانا چاہیے، افغان حکومت کیطرف سے سیکورٹی کی مکمل یقین دہانی تک چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند رکھا جائے۔
News ID: 427928    Publish Date : 2017/05/05

علی حسین:
کراچی میں پولٹیکل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے میں اگر نواز حکومت کی طرف سے سنجیدہ اقدامات کئے جاتے، تو آج ملک کو اتنے سانحات نہ دیکھنے پڑتے۔
News ID: 427374    Publish Date : 2017/04/08

علی حسین نقوی:
پولٹیکل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے رہنما نے کہا کہ خیرپور انتظامیہ اور صوبائی وزیر منظور وسان کیجانب سے تکفیری گروہ کی سرپرستی قابل مذمت ہے، پیپلز پارٹی شیعہ دشمنی پر مبنی رویئے میں تبدیلی لائے اور بانیان مجالس پر دباؤ ڈال کر مجالس عزا رکوانے کا سلسلہ فوری بند کرے۔
News ID: 426919    Publish Date : 2017/03/16

سید علی حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات نے کہا : فیصل رضا عابدی اور حجت الاسلام مرزا یوسف حسن کی گرفتاری ایک سازش کی کڑی ہے۔
News ID: 424409    Publish Date : 2016/11/11