سردار محمد علی جعفری

ٹیگس - سردار محمد علی جعفری
محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432253    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

جنرل جعفری کا انتباہ:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکہ اپنے غلط اندازوں کی اصلاح کرلے
خبر کا کوڈ: 430032    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران امت مسلمہ کی وحدت اور علاقائی اقوام کے مفادات کے تناظر میں خطے میں ایک باہمی امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428863    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

سردار جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے ملک کی دفاعی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی ماہرین کی مجاہدت کے نتیجے میں ملک کی دفاعی طاقت کو فروغ مل رہا ہے اور دفاعی لحاظ سے کوئی مشکل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426895    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی عظمت و اقتدار کا اعتراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 426193    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

میجرجنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو علم و دانش سے مسلح ہونے کے ساتھ تقوی اور پرہیزگاری سے بھی مسلح ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425992    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

سردار محمد علی جعفری:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے بیان کیا : موصل کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کے آپریشن میں کوئی ایرانی موجود نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424662    تاریخ اشاعت : 2016/11/24