Tags - حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو چاہئے کہ اپنے اعمال خالصانہ اور خداوند عالم کی رضایت کے ساتھ انجام دے ، کہا : انسان کو اپنے نیک اعمال پر مغرور نہیں ہونا چاہیئے ۔
News ID: 435591 Publish Date : 2018/04/17
حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی :
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی مفسر قرآن نے کہا: اسلام خواتین کی ترقی کا مخالف نہیں ہے بلکہ ان کو تحصیل علم کے لیے تاکید کرتا ہے لیکن خواتین کی معاشرے میں خودنمائی کا مخالف ہے۔
News ID: 428385 Publish Date : 2017/06/04
حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی:
حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے دنیا کے حوزات علمیہ کو قرآنی دروس پر خاص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ میں قرانی دروس کو اصلی درس مانا جائے اور قرآنی دروس پر خاص توجہ دی جائے ۔
News ID: 427949 Publish Date : 2017/05/06
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام کے مسائل کی پروگرامنگ تعلیمات قران کریم اور اهل بیت اطھار (ع) کی بنیادوں پر استوار کی جائے کہا: اگر ہمارے طلاب نواب صفوی جیسی شخصیتوں کے طور و طریقے اپنا لیں تو عالم اسلام میں ضرور تبدیلیاں رونما ہوں گی ۔
News ID: 424742 Publish Date : 2016/11/28