رہبر انقلاب اسلامی - صفحه 2

ٹیگس - رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج:
رہبر انقلاب اسلامی نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام حج میں مسلمانوں کے خلاف امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس شیطانی منصوبے کو مکمل ہوشیاری سے بے اثر کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436921    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436872    تاریخ اشاعت : 2018/08/14

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436659    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436440    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں ۷ کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436277    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436276    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور قدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم پر مشتمل ہو چاہے وہ مسلمان ہوں،عیسائی یا یہودی جو کم از کم ۸۰ سال تک اس سرزمین میں رہے ہوں ملک کے اندر ہوں یا باہر ریفرنڈم کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436241    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات کے کردار کو انتہائی اہم قراردیا اور فرمایا کہ ملک کا تابناک مستقبل نوجوان نسل کا انتظار کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436086    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435904    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ امام مہدی (عج) کائنات کے لئے رحمت خدا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435791    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

قائد انقلاب اسلامی کا ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے پیغام ؛
رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435377    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

رہبرانقلاب اسلامی ضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 434842    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434734    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432002    تاریخ اشاعت : 2017/11/28

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغربی ایشیا پر اپنے ناپاک تسلط کو بڑھاوا دے اور ناجائز صہیونی حکومت کو اس پر مسلط کرے۔
خبر کا کوڈ: 431919    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431783    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ یا مشی کو ایک انتہائی شاندار اور بے مثال واقعہ قراردیتے ہوئے اسے ایک الہی نعمت سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431714    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
خبر کا کوڈ: 430531    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل (ایکسپیڈینسی کونسل) کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 429923    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز بری فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملکی اور عالمی سطح کے سائنس اور ٹیکنالوجیکل مرکز میں کام کرنے والے ایران کے باصلاحیت سپوت قابل فخر سرمایہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429798    تاریخ اشاعت : 2017/09/04