ٹیگس - رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے درس خارج فقہ کی ابتدا میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مِنیٰ کے سنگین حادثے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس سعودی حکام کو اس سانحہ کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے کہا: سعودی حکمراں اس سانحہ کو دوسروں کے سر تھوپنے کے بجائے غم زدہ اہل خانہ اور امت اسلامیہ سے معافی مانگیں ۔
خبر کا کوڈ: 8488 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
رہبر انقلاب اسلامی نے صدر مملکت کے خط کا جواب میں؛
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں ان کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 8302 تاریخ اشاعت : 2015/07/16
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے اور اس کے نتیجے میں عالمی کپ کے مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5798 تاریخ اشاعت : 2013/08/12

رسا نیوز ایجنسی - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے دسیوں قیدیوں کو معاف فرمایا ۔
خبر کا کوڈ: 5785 تاریخ اشاعت : 2013/08/08
رسا نیوز ایجنسی - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے دسیوں قیدیوں کو معاف فرمایا ۔
خبر کا کوڈ: 5785 تاریخ اشاعت : 2013/08/08