رہبر انقلاب اسلامی - صفحه 3

ٹیگس - رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو تعینات کردیا
خبر کا کوڈ: 429473    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو تعینات کردیا
خبر کا کوڈ: 429473    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429260    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429260    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428722    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز عید کے خطبوں میں یمن، بحرین اور دیگر اسلامی ممالک کے مسائل کو عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 428718    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی فقہ کے مطابق اسلامی سرزمینوں پر دشمن کے تسلط کے مقابلے میں تمام مسلمانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے جہاد و جدوجہد کریں اور اسی بنا پر اس وقت پورے عالم اسلام پر واجب ہے کہ وہ صیہونی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428716    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428511    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

امام خمینی کی اٹھائیسویں برسی کے موقع پر:
عالمی ذرائع ابلاغ میں امام خمینی کی اٹھائیسویں برسی کے عظیم عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428400    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428126    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین علیہ السلام ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے حکام کو دشمن کے مضموم اہداف کے بارے میں خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427999    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 426746    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426713    تاریخ اشاعت : 2017/03/06

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426258    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425802    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

امام خمینی اور رھبر انقلاب کے یاور و مددگار کی تدفین کی تفصیل؛
آیت ‌الله هاشمی رفسنجانی کی نماز میت کل منگل کو ۸:۳۰ صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله سید علی خامنہ ‌ای کی اقتداء میں تہران یونیورسٹی میں ہوگی ، اور پھر انہیں مرقد امام خمینی(رح) میں دفن کردیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425587    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

خبر کا کوڈ: 425077    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا : علاقے کی ایک اہم ضرورت داعش، النصرہ فرنٹ اور دیگر تکفیری گروہوں کے خلاف ہمہ گیر مقابلہ آرائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425076    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

آیت الله مصباح یزدی:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے رکن نے قائد انقلاب اسلامی کی مدیریت و درایت کی تعریف کرتے ہوئے بیان کیا : بحمد اللہ امام خمینی (ره) کے بعد خداوند عالم نے ان کا بدیل ان کی جگہ پر پیش کیا اور یقینا یہ امر خداوند عالم کی طرف سے تصدیق ہو چکی ہے ؛ ولایت فقیہ کی پیروی کرنا جو شرعی وظیفہ ہے اس کے علاوہ تجربہ سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کے نظریات صحیح و معاون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422673    تاریخ اشاعت : 2016/08/17

رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے یورپی جوانوں کے نام دوسرے خط میں انہیں مغربی دنیا کی جنایتکارانہ سیاست اور عالم اسلام کے حقیقی مسائل سے اگاہی کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 8763    تاریخ اشاعت : 2015/11/30