Tags - ایٹمی پروگرام
امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440087 Publish Date : 2019/04/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ آج ہم عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف شاکی ہیں اور امریکہ کو ہم ہر محاذ پر شکست سے دوچار کریں گے۔
News ID: 437397 Publish Date : 2018/10/14
ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
News ID: 436858 Publish Date : 2018/08/12
علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا اور امریکی پالیسیوں کام قابلہ کرنے کے سلسلے میں یورپی ممالک کی تجاویز اور اقدامات ناکافی ہیں۔
News ID: 436323 Publish Date : 2018/06/20
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
News ID: 436314 Publish Date : 2018/06/19
ایران بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امریکہ مخالف مظاہرے کیے گئے اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے یورپی ملکوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
News ID: 435898 Publish Date : 2018/05/12
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 435843 Publish Date : 2018/05/07
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ایٹمی پالیسیوں نے انسانیت کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
News ID: 434895 Publish Date : 2018/02/04
ایرانی جوہری توانائی ادارے کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی اور قانونی امور اور روسی ایٹمی کمپنی کے اعلی حکام نے تہران اور ماسکو کے درمیان جوہری مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
News ID: 427816 Publish Date : 2017/04/30
علی اکبرصالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو کی ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے مضبوط آئیزوٹوپ تیار کرنے کے لئے ضروری بنیادی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
News ID: 425839 Publish Date : 2017/01/22
سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : ایران ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے سوا امریکہ کے ساتھ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں کر رہا ہے۔
News ID: 425714 Publish Date : 2017/01/15