ٹیگس - یورپ
علی اکبرولایتی :
ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپ ی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428633 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
یورپ ی پولیس یورو پول نے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے خطرات اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426300 تاریخ اشاعت : 2017/02/14
خبر کا کوڈ: 423380 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ مسلم طلبا یونین کے نام ایک پیغام میں تمام ایرانی طلبہ اور نوجوانوں کو مسلسل جد و جہد کرنے اورعزم محکم پیدا کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 8978 تاریخ اشاعت : 2016/01/23
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی – رہبرانقلاب اسلامی ایران نے مجلس خبرگان رھبر کے اراکین سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور یورپ کا معاشی بحران اور ان کا دیوالیہ ہونا ، دنیا کے ظاہری چین وسکون کے درہم برہم ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6500 تاریخ اشاعت : 2014/03/06
مسلم قتل عام کے تسلسل کے باوجود:
رسا نیوز ایجنسی - حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یورپ یونین کے جانب سے میانمار پر عائد پابندیوں کے اٹھا جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے قبل از وقت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5314 تاریخ اشاعت : 2013/04/24