Tags - یورپ
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
News ID: 436699 Publish Date : 2018/07/26
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپ ی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
News ID: 436661 Publish Date : 2018/07/22
علی اکبر ولایتی:
ایرانی سپریم لیڈر کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے سے نکل کر اسے علاقائی ممالک پر ہی چھوڑ دے۔
News ID: 436115 Publish Date : 2018/05/31
جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکا کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
News ID: 436035 Publish Date : 2018/05/24
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
News ID: 436033 Publish Date : 2018/05/24
سربراہ اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم ایران جوہری معاہدے کو بچانے سے متعلق یورپ ی یونین کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں۔
News ID: 435966 Publish Date : 2018/05/17
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
News ID: 435871 Publish Date : 2018/05/10
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکہ، ہمیں جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے مشتعل کررہا ہے مگر ہم اس کی جال میں نہیں پھنسیں گے۔
News ID: 434955 Publish Date : 2018/02/08
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
News ID: 434815 Publish Date : 2018/01/28
علی اکبرولایتی :
ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپ ی ملکوں کا بھی کہنا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ۔
News ID: 428633 Publish Date : 2017/06/20
یورپ ی پولیس یورو پول نے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے خطرات اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 426300 Publish Date : 2017/02/14
News ID: 423380 Publish Date : 2016/09/21
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ مسلم طلبا یونین کے نام ایک پیغام میں تمام ایرانی طلبہ اور نوجوانوں کو مسلسل جد و جہد کرنے اورعزم محکم پیدا کرنے کی تاکید کی۔
News ID: 8978 Publish Date : 2016/01/23
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی – رہبرانقلاب اسلامی ایران نے مجلس خبرگان رھبر کے اراکین سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور یورپ کا معاشی بحران اور ان کا دیوالیہ ہونا ، دنیا کے ظاہری چین وسکون کے درہم برہم ہونے کی نشانی ہے ۔
News ID: 6500 Publish Date : 2014/03/06
مسلم قتل عام کے تسلسل کے باوجود:
رسا نیوز ایجنسی - حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یورپ یونین کے جانب سے میانمار پر عائد پابندیوں کے اٹھا جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے قبل از وقت قرار دیا ہے۔
News ID: 5314 Publish Date : 2013/04/24