ٹیگس - پیمان جبلی
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری کانفرنس کی کوریج نہ کرنے پر بعض عالمی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426470 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
پیمان جبلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کی عالمی سروس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے اور وہ سامراجی محاذ کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425222 تاریخ اشاعت : 2016/12/22