Tags - ولادیمیر پوٹن
ولادیمیر پوٹن :
روسی صدر نے کہا : روس، شامی بحران کے خاتمے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے ساتھ مشترکہ تعاون کو جاری رکھے گا۔
News ID: 428926    Publish Date : 2017/07/09

ولادیمیر پوٹن :
روسی صدر نے کہا : شامی فوج نے شام کے شہر خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا ہے۔
News ID: 428387    Publish Date : 2017/06/04

حسن روحانی کی ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فونک گفت و گو؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون کے ذریعہ گفت و گو کی جس میں شامی شہر حلب میں دہشتگردوں پر غلبہ اور اس شہر کی آزادی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شام میں مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے ساتھ امن مذاکرات کا بھی جلد آغاز کیا جانا چاہئے۔
News ID: 425283    Publish Date : 2016/12/25