ٹیگس - راجہ ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم اقبال کے موقعہ پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا موجودہ پاکستان اسکی حقیقی تعبیر نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424358 تاریخ اشاعت : 2016/11/09

علامہ ناصر عباس جعفری:
علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا: غیر آئینی اقدام کی مخالفت کرینگے، حکومت ظالمانہ بیلنس پالیسی سے اجتناب کرے، دہشتگرد تنظیموں کے سربراہوں کی کھلے عام حکومتی وزراء سے ملاقاتیں نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں اڑانے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424109 تاریخ اشاعت : 2016/10/28

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے دھرنے اور بھوک ہڑتال سے پاکستان کی مختلف شیعہ و سنی جماعتوں نے حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422288 تاریخ اشاعت : 2016/05/19
راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : اسلام دشمن اسرائیلی اقدامات کے خلاف روایتی بے حسی اور سرد مہری کا مظاہرہ نہ صرف اسلامی تاریخی روایات اور مذہبی احکامات کے برعکس ہے بلکہ اس سے امت مسلمہ بھی شدید خطرات سے دوچار ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8475 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے اراکین سے خطاب میں کہا: ہم مذھب کے نام پر نہیں بلکہ خدمت کےعوض ووٹ کے حقدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6763 تاریخ اشاعت : 2014/05/15
راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کراچی حسن سکوائر دھماکے میں چوہدری اسلم اور ان کے 4 ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر میڈیا سیل سے جاری اپنے مذمتی بیان میں بیان کرتے ہوئے کہا : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ظالمان مائنڈ سیٹ اسلام اور پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 6309 تاریخ اشاعت : 2014/01/09