ٹیگس - تحریک جعفریہ
سبطین سبزواری:
لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل کی تشکیل سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا اور اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہوگی، ایم ایم اے کے حوالے سے مرکز کی طرف سے آنیوالی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435317 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
زاہد علی آخونزادہ :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کے ترجمان نے کہا : آئین پاکستان میں ترمیم کرکے گلگت بلتستان کی عوام کو گزشتہ ۷۰سالوں سے حقوق سے محروم رکھنے کی روش کا خاتمہ کرتے ہوئے آئینی صوبہ بناکر قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دینے میں دیر نہ کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427021 تاریخ اشاعت : 2017/03/21
زاہد علی اخونزادہ :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے ایک میڈیا گروپ کی جانب سے تحریک جعفریہ پاکستان کے عسکری ونگ کے پروپگنڈے کو یکسر مسترد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425704 تاریخ اشاعت : 2017/01/15