ٹیگس - علامہ سید احمد صافی
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہر ایک اس بات پر مطمئن ہے کہ اس نے اس تاریخی فتوی پر عمل کر کے اپنے واجب کو ادا کیا اور تمام انسانوں کو ان داعشی درندوں سے محفوظ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 432141 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
علامہ سید احمد صافی :
دینی مرجعیت کے نمائندے نے کہا : انسان کو اپنی عقل اور صدائے ضمیر پر عمل پیرا ہونا چاہیئے نہ کہ اپنی مصلحت کو مدنظر رکھے۔
خبر کا کوڈ: 430440 تاریخ اشاعت : 2017/10/19
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تلعفر آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کے لیے مستشفى الشهيد جاسم شبر پہنچے ۔
خبر کا کوڈ: 429733 تاریخ اشاعت : 2017/08/31
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تلعفر آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کے لیے مستشفى الشهيد جاسم شبر پہنچے ۔
خبر کا کوڈ: 429733 تاریخ اشاعت : 2017/08/31
علامہ سید احمد صافی :
زائرین اور دیگر مسافروں کو مسلسل دیر سے عراق پہنچانے اور سفری شیڈول میں تبدیلیوں کی مسلسل اطلاعات اور شکایات کی وجہ سے علامہ سید احمد صافی نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 429530 تاریخ اشاعت : 2017/08/17

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی نے کہا : ہمارے ملک میں کچھ مسائل ہیں اور ان کے حل بھی ہیں ہمارے ملک میں اہم وسائل اور روشن دماغ ہیں جو بہت سے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429329 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا معاملہ حق و باطل میں پہچان کا اسبق ترین قضیہ ہے اور یہ سانحہ اپنے زمان و مکان سے کہیں زیادہ وسیع اور اپنی حدت سے زیادہ طویل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427869 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
علامہ سید احمد صافی:
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے تراث الانبیاء انسٹیٹیوٹ کی طرف سے تعلیمی سیمینار منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 425706 تاریخ اشاعت : 2017/01/15