ٹیگس - ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے 197 نمائندوں نے نائجیریا کی حکومت سے شیعہ مسلمانوں کے سربراہ شیخ زکزاکی کی آزادی اور انھیں طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440877 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
ایرانی پارلیمنٹ ارکان؛
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا کہ جنرل سلامی کا ماضی درخشاں اور صادقانہ خدمات سے مملو ہے اور ہم رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس حسن انتخاب پر ان کے شکرگزار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440235 تاریخ اشاعت : 2019/04/23
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440131 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428217 تاریخ اشاعت : 2017/05/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی حکومت کے ہاتھوں ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو مظلومانہ طریقے سے شہید کئے جانے کی ایک بار پھر مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425474 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بیان میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کی حکومت کی جانب سے جوابی اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424872 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
ایرانی پارلیمنٹ:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا ٹھوس جواب دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424828 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر:
رسا نیوزایجنسی - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے گروپ 1+5 کو انتباہ دیتے ہوئے کہا: ایران کے حوالہ سے گروپ 1+5 کی سرگرمیوں پر ایرانی پارلیمنٹ کی خاص توجہ مرکوز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5209 تاریخ اشاعت : 2013/03/11