ٹیگس - پاکستانی نا اہل حکومت
پیر حمید الدین سیالوی :
پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ ۷ روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے، ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434719 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : عدلیہ نے شریف خاندان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کی دیرینہ روایت برقرار رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427617 تاریخ اشاعت : 2017/04/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کے نفع بخش اداروں کو نااہل لوگوں کے حوالے کرکے دانستہ طور پر خسارے کا شکار بنایا جا رہا ہے، تاکہ قومی اثاثوں کو کوڑیوں کے عوض اپنے ہی لوگوں میں فروخت کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 425807 تاریخ اشاعت : 2017/01/20