مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل

ٹیگس - مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے ھندوستان کے حالیہ سانحے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے ڈپلومیسی عہدیداروں سے سانحہ کی رسیدگی اور مسلمانوں کے لئے سلامتی ، امنیت اور چین و سکون فراھم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442231    تاریخ اشاعت : 2020/03/04

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کوغیرقانونی قید رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441789    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں امریکا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دھشت گردوں کی لیسٹ میں قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اسے دشمن کی شکست کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 440137    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے حوالے سے آپ کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425449    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں؛
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ مذمتی بیانیہ میں آل خلیفہ انتظامیہ کے ہاتھوں بحرین کے شیعہ رھنما ایت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 425301    تاریخ اشاعت : 2016/12/26