رحمان ملک

ٹیگس - رحمان ملک
رحمان ملک:
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دنیا کی ۹۰فیصد افیون افغانستان میں موجود ہے اور وہاں کی حکومت اس افیون کے ذریعے آنیوالی کمائی کا پیسہ طالبان سے کیساتھ بانٹ لیتی ہے اور اس پیسے کو بعد میں ہمارے ملک میں انارکی پھیلانے کیلئے استعمال کیا جا تا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426538    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

رحمان ملک:
پی پی پی کے سینیٹر کا اپنے ٹویٹ میں ٹرمپ کو تجاویز میں کہنا ہے کہ مسلمان دہشتگرد نہیں، دہشتگردی کیخلاف مسلمانوں کی طرف سے جاری جنگ پر امریکہ کو حمایت کرنی چاہیے۔ ٹوئیٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں نفرت کی بجائے محبت کا پیغام دیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہر مذہب کا احترام اور فرقہ واریت پھیلانے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 426100    تاریخ اشاعت : 2017/02/04