Tags - ویلنٹائن ڈے
پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:
شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
News ID: 435029 Publish Date : 2018/02/14
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں نوجوانوں سے خطاب میں کا کہنا تھا کہ عورت، مرد کا اختلاط فقط میاں بیوی ہونے کی صورت میں ہی جائز ہے، نامحرم سے فقط ضروری حد تک اسلامی حدود و قیود میں ہی بات چیت ہو سکتی ہے، میڈیا الٰہی احکامات، ملکی قوانین، اسلامی تہذیب اور مشرقی روایات کے تناظر میں ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی کی حوصلہ شکنی کرے۔
News ID: 435028 Publish Date : 2018/02/14
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل ہی بڑا فیصلہ دے دیتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی جانا ۔
News ID: 426289 Publish Date : 2017/02/13
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی اور مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کی اپیل پر جماعت اہلسنّت کے ۵۰ مفتیان کرام نے ویلنٹائن ڈے کیخلاف اجتماعی شرعی اعلامیہ میں کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔
News ID: 426288 Publish Date : 2017/02/13