Tags - پیر ریاض حسین شاہ
پیر سید ریاض حسین شاہ:
جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ نے ملک کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ ہمارا جینا مرنا اسلام اور پاکستان کے لئے ہے۔ ہماری وفاداری کسی حکومت نہیں وطن اور دین کے ساتھ ہے۔ نظام مصطفے نافذ نہ ہونے کی وجہ سے ملک بحرانوں کا شکار ہے۔ جماعت اہل سنت دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ وارانہ قتل و غارت کے خلاف آواز اٹھاتی رہے گی۔ ہم وطن کی محبت کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ استحکام وطن کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
News ID: 429343 Publish Date : 2017/08/05
پیر ریاض حسین شاہ :
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے کہا : جماعت اہلسنّت نوجوان نسل میں امن پسندی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے ملک گیر مہم چلائے گی ۔
News ID: 426484 Publish Date : 2017/02/23