ٹیگس - واشنگٹن
عبداللہ حسین ہارون :
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436894 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
محسن رضائی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435091 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
امریکہ میں تعینات روس کے سفیر :
امریکہ میں تعینات روس کے سفیر نے کہا : ایرانی جوہری معاہدہ بین الاقوامی برادری کے مفادات کے مطابق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432078 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
سید عباس عراقچی :
سیدعباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429311 تاریخ اشاعت : 2017/08/03
سید عباس عراقچی :
سیدعباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429311 تاریخ اشاعت : 2017/08/03
امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینی زمینوں پر اس غاصب حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426508 تاریخ اشاعت : 2017/02/24