آیت الله صافی گلپایگانی

ٹیگس - آیت الله صافی گلپایگانی
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آ‌یت الله صافی گلپایگانی نے اسلام کے دشمنوں کے مقابلہ میں تمام مسلمانوں کو یکجہتی کی دعوت دی ہے اور کہا : اس وقت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے قسم کھائے دشمنوں سے مقابلہ میں اتحاد و یکجہتی قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435906    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آ‌یت الله صافی گلپایگانی نے تاکید کی ہے : تمام حکام کی اصلی ترجیح معاشرے کے محتاجوں کی مدد اور ان کی ضرورتوں کو پوری کرنا ہے اور سب لوگ غربت کو ختم کرنے اور اس کو کم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 434930    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

آیت الله صافی گلپایگانی:
حضرت آ‌یت الله صافی گلپایگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ دین کی حیات قرآن کریم کے بقا و فروغ میں ہے بیان کیا : اگر ہم لوگ چاہتے ہیں کہ ہمارا معاشرا صحیح و سالم ہو تو ہم لوگوں کو حقیقی معنی میں قرآنی ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 426783    تاریخ اشاعت : 2017/03/09