عادل عبدالمہدی

ٹیگس - عادل عبدالمہدی
عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441760    تاریخ اشاعت : 2019/12/15

عراق کی تازہ صورتحال پر تبصرہ :
عراقی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟
خبر کا کوڈ: 441704    تاریخ اشاعت : 2019/12/03

عادل عبد المہدی:
عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440193    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 437594    تاریخ اشاعت : 2018/11/07

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 437594    تاریخ اشاعت : 2018/11/07