ٹیگس - علی اصغر احمدی
علی اصغر احمدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق ایران کےبارہویں صدارتی انتخاب کے ابتدائي نتائج کے مطابق موجودہ صدر اور صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ۲۲ ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے اصلی حریف سید ابراہیم رئیسی سے آگے ہیں جبکہ سید ابراہیم رئیسی نے بھی اب تک ۱۵ ملین سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428145 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج ۱۵ اپریل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427513 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
الیکشن کمیشن:
ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار گیارہ اپریل سے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427247 تاریخ اشاعت : 2017/04/02