آیت الله نابلسی

ٹیگس - آیت الله نابلسی
آیت الله نابلسی :
حوزه علمیہ امام صادق (ع) بیروت لبنان کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ قائد انقلاب اسلامی کا لزلزلہ سے متاثر علاقے میں حاضر ہونا رسول اکرم (ص) و حضرت علی (ع) کی سیرت یاد دلاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431929    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

آیت الله نابلسی:
صیدای لبنان کے امام جمعہ نے داعش کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428791    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

آیت الله نابلسی:
لبنان صیدا کے امام جمعہ نے تاکید کی ہے کہ کسی میں اتنی صلاحیت و طاقت نہیں ہے کہ جو مقاومت کے نور کو خاموش کر سکے اور فلسطین کی آزادی کے سلسلہ میں نامیدی کو فروغ دے سکے ۔
خبر کا کوڈ: 428744    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

آیت الله نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے سعودیہ کے شیعہ نشین علاقے العوامیہ پر سعودی فورس کے حملے اور اس کے محاصرہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428135    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

آیت الله نابلسی:
صیدا لبنان کے امام جمعہ نے شام کے خان شیخون میں کیمیائی آفت امریکا کی طرف سے شام پر حملہ کرنے کا مقدمہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427362    تاریخ اشاعت : 2017/04/07