ٹیگس - فوعہ اور کفریا
ایران:
اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.
خبر کا کوڈ: 427594 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
حزب اللہ لبنان اور فلسطین کے علماء نے فوعہ اور کفریا کے ۶۸ معصوم بچوں سمیت ۱۲۶ افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427566 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : معاہدے کے تحت فوعہ اور کفریا ترک کرنے والے نہتے اور بے گناہ شامی شہریوں پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور شامی حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427546 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
حکومت شام اور مخالف مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر چار قصبوں سے شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427508 تاریخ اشاعت : 2017/04/14