ذاکر حسن اوف

ٹیگس - ذاکر حسن اوف
اسلامی جمہوریہ ایران اور آذربائیجان کے وزرائے دفاع نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے در میان دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 427550    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

ایڈمیرل علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا : دہشت گردوں کی طرف سے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کا واقعہ کئی بار سامنے آیا ہے مگر اس کے خلاف مناسب رد عمل پیش نہ ہونے کی وجہ اور اس کو غلط راہ کی طرف منحرف کرنے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں انسانی تباہی کا سبب ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427549    تاریخ اشاعت : 2017/04/16