شیعہ سنی وحدت

ٹیگس - شیعہ سنی وحدت
سید ناصرعباس شیرازی :
ہوئےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مکتب اہلبیت وطن عزیز پاکستان کا فطری دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 434928    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : مجلس وحدت مسلمین کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بطور احتجاج کراچی سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اس میں ہمیں دیگر جماعتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430411    تاریخ اشاعت : 2017/10/17

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بیس ہزار سے زائد لاشیں اٹھانے کے باوجود ہم نے آئینی و قانونی حقوق سے کبھی تجاوز نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 427587    تاریخ اشاعت : 2017/04/18