ٹیگس - شمالی کوریا
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ باز رہے ورنہ جوہری حملہ کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429194 تاریخ اشاعت : 2017/07/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے جواب میں شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427855 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے جس کے پاس متعدد مہلک اور جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے عالمی امن کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427825 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا : مجھے امید ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کوئی بھی یکطرفہ کارروائی نہیں کی جائے گی، جیسا کہ ہم نے حال ہی میں شام میں دیکھی۔
خبر کا کوڈ: 427589 تاریخ اشاعت : 2017/04/18