ٹیگس - ایرانی سرحدی محافظ
ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پاکستان اور ایران کے عوام پرجوش برادرانہ تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بگاڑنے والے امن اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427906 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427900 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اپنے ملک میں شرپسند گروہوں کی موجودگی اور ایران کے خلاف ان کی کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427756 تاریخ اشاعت : 2017/04/27