خامنہ ای

ٹیگس - خامنہ ای
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کو قیام اور شہادت کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے سلسلے میں امام سجاد(ع) اورحضرت زینب سلام اللہ علیھا کے قیام نے کلیدی، تاریخی اور بنیادی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443612    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ بے بصیرت قیادت پیروکاروں کو گمراہ کر دیتی ہے، ہدف کے حصول کیلئے قیادت کا بابصیرت ہونا لازم ہے، قیادت بے بصیرت ہوگی تو نہ خود منزل پر پہنچے گی نہ پیروکاروں کو لے کر جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 443458    تاریخ اشاعت : 2020/08/15

قائد انقلاب اسلامی نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس میں :
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443148    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443128    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443060    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی رہ نے سامراجیت سے مقابلہ احساسات کی وجہ سے نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری کی بنا پر کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 442866    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و سیستانی نے عید الفطر ۱۴۴۱ ھ مطابق ۲۰۲۰ ء کے فطرہ کی مقدار معین کی ، ۳ کیلو گندم یا چاول (زیادہ استعمال کے مطابق) ۱۰ ھزار تومان
خبر کا کوڈ: 442806    تاریخ اشاعت : 2020/05/23

حجت الاسلام کاظم عباس نقوی :
پاکستان کے مشہور عالم دین نے کہا کہ بعض لوگ خود کو رہبر کے خط پر ہونے کو ظاہر کرتے ہیں مگروہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے رویہ کے مخالف عمل انجام دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442634    تاریخ اشاعت : 2020/05/03

رہبر انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441817    تاریخ اشاعت : 2019/12/26

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ یمن میں مسلمان ملکوں کی دولت سے خریدے گئے امریکی اسلحہ سے مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میں 80 لاکھ مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا مگر کسی نے کھل کر حمایت نہیں کی ۔
خبر کا کوڈ: 441433    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441248    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

قائد انقلاب اسلامی :
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440337    تاریخ اشاعت : 2019/05/07

خبر کا کوڈ: 440253    تاریخ اشاعت : 2019/04/25