ٹیگس - آیت الله سید محمد سعیدی
آیت الله سید محمد سعیدی:
زکات کونسل قم کے اراکین نے حرم مطھر حضرت معصومہ قم (س) کے متولی آیت الله سید محمد سعیدی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 432488 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
آیت الله سید محمد سعیدی:
حرم حضرت معصومہ قم کے متولی اور شھر قم کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ماہ مبارک شعبان کی مبارک تاریخوں اور ولادتوں کی مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: امام زمانہ(عج) اهل بیت اطھار(ع) کی امید ہیں، آپ کی ولادت کا جشن پوری شان و شوکت سے منایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427946 تاریخ اشاعت : 2017/05/06