امام مہدی عج

ٹیگس - امام مہدی عج
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پرلبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا : شہید بدرالدین نے اللہ تعالی سے عہد کیا تھا کہ وہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی پیش کرنے کے لئے تیار ہیں اور وہ شام سے کامیاب یا شہید ہوکر واپس آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428027    تاریخ اشاعت : 2017/05/12

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : کالعدم جماعتیں ملکی سالمیت و استحکام کے خلاف سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428010    تاریخ اشاعت : 2017/05/11